کراچی میں سیوریج کے 11 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی میں سیوریج کے 11 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیوریج کے پانی کے نمونے شہر کے ساتوں اضلاع سے لیے گئے۔
سب سے زیادہ ضلع ایسٹ میں 3 نمونے، جنوبی اور کیماڑی کے دو، دو نمونوے، وسطی کورنگی اور ملیر کے ایک ایک نمونے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
تمام نمونے جنوری کی مختلف تاریخوں میں لیے گئے تھے۔
نمونے اورنگی، کورنگی، مچھر کالونی، محمد خان کالونی، سہراب گوٹھ، راشد منہاس روڈ، ہجرت کالونی اور منظور کالونی، حاجی مرید گوٹھ اور چکورا نالہ سے لیے گئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement