Advertisement

نئی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان

نئی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان

نئی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بابر اعظم بیٹرز کی فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔

بھارتی بلے باز شبھمن گل دوسرے، ویرات کوہلی تیسرے اور روہت شرما چوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔

بولرز کی فہرست میں جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ دوسرے اور ایڈم زمپا تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی ساتویں پوزیشن پر موجود ہیں جب کہ آل راؤنڈر کی فہرست میں افغانستان کے محمد نبی پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔

Advertisement

آل راؤنڈر کی فہرست میں بنگلادیش کے شکیب الحسن دوسرے اور زمبابوے کے سکندر رضا تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان میں ای گیمنگ کے سب سے بڑے مقابلے کا انعقاد
ورلڈکپ سے قبل معروف کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
قوم کی دعاؤں سے فائنل تک پہنچے ہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم
ٹی ٹوئنٹی میں اب 170 والا فارمولہ نہیں چلتا، پاکستان کو 200 رنز کرنا ہوں گے، یونس خان
کولن منرو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
Next Article
Exit mobile version