Advertisement

اسرائیل غزہ پر حملے میں دو جوہری بموں جتنا بارود استعمال کرچکا ہے، اقوام متحدہ

غزہ

اسرائیل غزہ پر حملے میں دو جوہری بموں جتنا بارود استعمال کرچکا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ  اسرائیل غزہ پر  حملے میں دو جوہری بموں جتنا بارود استعمال کرچکا ہے۔

اقوام متحدہ کی فلسطین  سے متعلق خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ پر اب تک 25 ہزار ٹن بارود استعمال کرچکا ہے جو  دو جوہری بموں کے برابر ہے۔

رپورٹ میں کہا  گیا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں 12 ہزار سے زائد اہداف پر بمباری کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ جو فی فرد 10 کلو گرام دھماکہ خیز مواد سے زیادہ  بنتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے اسپتالوں، زرعی اراضی،  تعلیمی اداروں اور گھروں کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔

اسرائیل کے حملوں میں 32 ہزار سے زائد فلسطینی   شہید اور 70 ہزار سئ زائد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں کو گرفتار  بھی کیا  گیا ہے۔

Advertisement

شہید ہونے والوں میں نصف سے زائد بچے اور خواتین شامل ہیں۔

اسرائیل اب تک یہ ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے کہ غزہ میں مارے جانے والے مرد حماس سے تعلق رکھتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version