Advertisement

کوئٹہ میں گراں فروشوں کی من مانیاں، گوشت، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان پر

کوئٹہ

کوئٹہ میں گراں فروشوں کی من مانیاں، گوشت، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان پر

بلوچستان میں کوئٹہ شہر میں گراں فروش من مانیاں کرنے لگے، گوشت، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان پرجا پہنچیں۔

کوئٹہ شہر میں مرغی کا گوشت 6 سو سے 680 روپے فی کلو میں دستیاب ہے، سبزیوں میں آلو کے نرخ 70 سے 100 روپے پہنچ چکے ہیں جبکہ پیاز کی قیمتیں 250 سے 350 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہیں۔

شہرمیں ٹماٹر 120 سے لیکر 180 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے، بینگن 100 روپے، کدو 150 روپے اور گوبھی 180 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔ مٹر 100 سے 180 روپے اور گاجر 80 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

سیب کی قیمتیں 200 سے 400 روپے تک پہنچ گئیں۔ شہر میں کیلا 100 سے 350 روپے فی درجن میں فروخت ہو رہا ہے۔ امرود کے ریٹ 150 سے 180 روپے جبکہ چیکو 200 روپے میں دستیاب ہے۔

پھلوں میں اسٹرابیری کے ریٹ 400 سے 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version