Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عوام دوست تاریخی پیکیج

مریم نواز

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عوام کا حق عوام کی دہلیز پر، سوا تین کروڑ سے زائد افراد کے لئے 30ارب کا نگہبان رمضان پیکج ہے۔

30لاکھ سے زائد گھرانوں کو ان کی دہلیز پر نگہبان رمضان پیکج مل گئے، 64لاکھ گھرانوں کو نگہبان رمضان پیکج کی ترسیل جلد مکمل کر لی جائے گی۔

پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان پیکج کے لئے خصوصی ہیلپ لائن 0800-02345 عوام نگہبان بھی متعارف کرائی گئی ہے جس پر شہری رمضان پیکج کے بارے میں نگہبان ہیلپ لائن پر شکایات درج کرا سکتے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ نگہبان رمضان پیکیج میں شفافیت یقینی بنانے کے لئے ہر بیگ پر کیو آر کوڈ پرنٹ اکیا گیا ہے، نگہبان رمضان پیکیج کی ترسیل کے لئے کمپیوٹرائز شناختی کارڈ اور کیو آر کوڈ کے ذریعے شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ خدمت کا سفر نئے جذبے کے ساتھ شروع ہوچکا ہے، عوام کو ان کا حق ان کی دہلیز پر پہنچانا ہمارا فرض ہے، کسی پر احسان نہیں، پنجاب کے عوام کو معاشی ریلیف کے لئے تمام ممکنہ اقدام ضرور کریں گے۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مزید کہا کہ نگہبان رمضان پیکیج پنجاب کی تاریخ کا پہلا اور منفرد پروگرام ہے،64لاکھ افراد کو ان کی دہلیزپر رمضان پیکیج کی ترسیل پاکستان مسلم لیگ(ن) کا منفرد ریکارڈ ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version