Advertisement

یوم پاکستان کے موقع پر بڑی تعداد میں قوم پرست رہنما اور کارکنان قومی دھارے میں شامل

یوم پاکستان کے موقع پر بڑی تعداد میں قوم پرست رہنما اور کارکنان قومی دھارے میں شامل

یوم پاکستان کے موقع پر بڑی تعداد میں قوم پرست رہنما اور کارکنان قومی دھارے میں شامل

لاڑکانہ: یوم پاکستان کے موقع پر بڑی تعداد میں قوم پرست رہنما اور کارکنان قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔

لاڑکانہ میں کالعدم تنظیم جئے سندھ متحدہ محاذ سمیت قوم پرست جماعت جسقم اور جساف کے 120 سے زائد رہنمائوں اور کارکنان نے پریس کانفرنس کی۔

کالعدم تنظیم کے سابق رہنما صدام انڑ کہتے ہیں کہ کالعدم تنظیمیں ملک دشمن ایجنڈے پر کام کررہیں ہیں اور سندھ کے نوجوانوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔

صدام انڑ نے کہا کہ کالعدم جماعتوں کی قیادت ملک سے باہر بیٹھ کر ملک دشمن کارروائیوں کا حصہ بن رہی ہے۔

ایک اور سابق رہنما سانول انڑ نے کہا کہ اب ہمارا جینا مرنا پاکستان کے لیے ہوگا جب کہ اب ہمارا کسی کالعدم یا قوم پرست تنظیم سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔

Advertisement

پریس کانفرنس کرنے والوں میں کالعدم تنظیم کے رہنما سانول انڑ، صدام انڑ، گلاب بھٹو۔ عامر کھاوڑ، نظام الدین نندوانی سمیت دیگر شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version