Advertisement

اسرائیل کا عید کے بعد رفح پر حملوں کا منصوبہ

اسرائیل

اسرائیل کا عید کے بعد رفح پر حملوں کا منصوبہ

اسرائیل  نے عید کے بعد رفح پر حملوں کی تیاری کرلی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  اسرائیل نے رمضان کے فوری بعد رفح میں 6 ہفتوں تک حملوں کا منصوبہ بنا لیا۔

رفح میں حملوں کے بعد غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کیا جائے گا۔

اسرائیل نے رمضان المبارک اور دنیا بھر کے رہنماؤں کی درخواستوں  کے باجود غزہ کے مظلومین پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسرائیل نے گزشتہ روز رفح میں کم از کم چار گھروں پر بمباری کی  جس میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کے شہید ہونے کی اطلاع ہے۔

Advertisement

اسرائیل کی رفح میں بمباری سے  سے غزہ کی پٹی کے جنوبی کنارے پر آخری پناہ گاہ میں پناہ لینے والے دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے درمیان ایک نیا خوف پیدا ہو گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version