Advertisement

ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیشن کی منظوری متوقع

  • فہد
  • شيئر

وفاقی کابینہ

یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 9 مئی کو طلب

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت کل ہوگا۔

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت کل ہوگا جس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیشن کی منظوری متوقع ہے۔

اجلاس میں مالی سال 24-2023 کے وسط مدتی بجٹ جائزہ رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا جب کہ مالی سال 2021-22 کی مشترکہ وفاقی، صوبائی اور ضلعی فنانشل اسٹیٹمنٹ پیش کی جائے گی۔

اجلاس میں پیپرا کی سالانہ رپورٹس کا جائزہ بھی لیا جائے گا جب کہ رومانیہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے پروگرام پر دستخط بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سپریم کورٹ نے تسلیم کیا ذوالفقار بھٹو سے ناانصافی ہوئی، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی آزادکشمیرکی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصر کے محمد زکریا سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے فاتح قرار
آزاد کشمیر سے رینجرز واپس طلب
آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورت حال، بڑا استعفیٰ آگیا
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو زندہ جلادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version