Advertisement

لاہور: ڈیفنس میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، محسن نقوی کی آمد

لاہور: ڈیفنس میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، محسن نقوی کی آمد

لاہور: ڈیفنس میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، محسن نقوی کی آمد

لاہور: ڈیفنس میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شرکت کی۔

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غنی انسٹیٹیوٹ آف کرکٹ میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے شرکت کی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو رمضان ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے پھول پیش کئے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیموں کے کھلاڑیوں سے مصافحہ کیا۔

چیئرمین پی سی بی نے غنی انسٹیٹیوٹ آف کرکٹ کے زیر اہتمام رمضان ٹورنامنٹ کا میچ دیکھا جب کہ محسن نقوی نے اچھے کھیل پر کھلاڑیوں کو داد دی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ٹورنامنٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، غنی انسٹیٹیوٹ آف کرکٹ کا رمضان ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند ہے۔

Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز سلمان بٹ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ٹورنامنٹ کے حوالے سے بریف کیا۔

اس موقع پر سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ، ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ پی سی بی عبداللہ خرم نیازی اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک بھارت ٹاکرا کس اسٹیڈیم میں ہو گا ؟
لیجنڈ ایتھلیٹ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی فتح کی پیش گوئی کر دی
نیپال کے سابق کرکٹ کپتان کو ریپ کے الزام سے بری کر دیا گیا
حسن علی کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی کھلانے کی وجہ سامنے آگئی 
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر میں رمیز راجہ برہم
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version