Advertisement

تربت نیول بیس پرحملے کا تاثردرست نہیں، سرفرازبگٹی

وزیراعلٰی بلوچستان

تربت نیول بیس پرحملے کا تاثردرست نہیں، سرفرازبگٹی

وزیراعلٰی بلوچستان کا کہنا ہے کہ تربت نیول بیس پرحملے کا تاثردرست نہیں،  بلوچستان کےمسائل کےحل کیلئےتمام جماعتیں سنجیدہ ہیں۔

اسلام آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردکہاں سےآئے، کس نےسہولت کاری کی تحقیقات سامنےآنےپرشیئرکریں گے۔ تربت ایئرپورٹ پرحملہ، دہشت گرد نالے سے داخل ہوئے۔

سرفراز بگٹی نے کہا کہ گوادرمیں8خودکش دہشتگردتھےجنکوآدھےگھنٹےمیں آپریشن میں ماردیاگیا۔ تربت نیول بیس پرحملے کا تاثردرست نہیں، تربت ایئرپورٹ کےسویلین سائٹ پردہشت گرد نالےسے داخل ہوئے۔

وزیراعلٰی بلوچستان نے کہا کہ تربت ایئرپورٹ کےسویلین سائٹ پردہشت گرد نالےسے داخل ہوئے، بلوچستان میں دہشتگردوں کےخلاف کارروائی کیلئےفی الحال فوج کی ضرورت نہیں۔ ہم چاہتےہیں مسائل ڈائیلاگ سے حل ہوں۔

میرسرفراز بگٹی نے کہا کہ ہم وفاق کے ساتھ اپنے معاملات رکھیں گے، بلوچستان کےمسائل کےحل کیلئےتمام جماعتیں سنجیدہ ہیں، تمام جماعتیں ملک کی بہتری کیلئےملکر کام کریں گی۔

Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ تمام سیاسی شراکت داروں کوحصہ دیا ہے، بلوچستان میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ اتحادی ہیں، سینیٹ الیکشن بھی بلا مقابلہ ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version