نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا۔
کابینہ ڈویژن نے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس بشمول ریسٹ ہاؤس، لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا ہے۔
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس ، لاڑکانہ کو سرکاری رہائش گاہ قرار دینے کا اطلاق 10 مارچ 2024 سے ہوگا۔
نوڈیرو ہاؤس، لاڑکانہ کو صدر مملکت کی عارضی سرکاری رہائش گاہ صدر مملکت کی تنخواہ، الاؤنسز اور پریویلیجز ایکٹ 1975 کے تحت قرار دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

