Advertisement

جاپان میں زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی

جاپان کے شہر فوکوشیما میں 5.8 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، واقعے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی جاپان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ تاحال سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز فوکوشیما کے ساحل پر تھا جہاں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

فوری طور پر زلزلے سے متاثرہ علاقے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرغزستان کے نائب وزیراعظم نے طلبہ پر حملے روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلی
غزہ کے بعد رفح میں نیا انسانی المیہ جنم لینے لگا
افغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی
بشکیک حملے کے ذمہ داروں کو سزائیں ملیں گی، کرغز نائب وزیرخارجہ
کرغزستان میں مقامی وغیر ملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version