Advertisement

مونس الہی کی جائیداد منجمد کرنے کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں جمع

مونس الٰہی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ؛ مونس الہی کےانٹرپول ریڈ نوٹسز سے متعلق رپورٹ طلب

ایف آئی اے نے مونس الہی کی جائیداد منجمد کرنے کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔

ایف آئی اے سنٹرل کورٹ لاہورمیں سابق وزیراعلٰی پنجاب پرویز الہی اورمونس الہی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

ایف ائی اے کی جانب سے سنٹرل کورٹ میں مونس الہی کی جائیداد منجمد کرنے کے حوالے سے رپورٹ جمع کروا دی گئی جس میں بتایا گیا کہ مونس الہی کی نیو گارڈن ٹاون میں پلاٹ نمبر182، ابوبکربلاک میں موجود پراپرٹی کو سیل کیاگیا۔

ایف آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ایم ای کپیٹل کے نام سے شئیر کو بھی منجمد کر دیا گیا۔

عدالت نے مونس الہی کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے، عدالت نے مونس الہی کی جائیدادوں کو منجمد کرنے سے متعلق عملدرآمد رپورٹ طلب کررکھی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version