Advertisement

شاداب خان نے ایوارڈ اور میڈل گھر والوں کو دے دیے

شاداب خان نے ایوارڈ اور میڈل گھر والوں کو دے دیے

شاداب خان نے ایوارڈ اور میڈل گھر والوں کو دے دیے

پی ایس ایل 9 کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ایوارڈ اور میڈل گھر والوں کو دے دیے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا فائنل گذشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

اس میچ میں دو بار کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ نے کامیابی اپنے نام کی جب کہ مسلسل چوتھی مرتبہ فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی ملتان سلطانز اس سال بھی ٹرافی نہ اٹھاسکی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے 2016 اور 2018 میں پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا جب کہ گذشتہ روز سنسنی خیز مقابلے کے بعد انہوں نے آخری گیند پر فتح حاصل کی ہے۔

میچ کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی اپنی اہلیہ کے ساتھ جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہوئی جب کہ اس موقع پر انہوں نے اپنی والدہ سے بھی خوب پیار وصول کیا۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ شاداب خان نے اپنا ایوارڈ اہلیہ کو دیا جب کہ اپنا میڈل انہوں نے خود والدہ کو پہنچایا جس کے بعد والدہ نے انہیں گلے لگا کر پیار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version