Advertisement

غزہ میں جاری جنگ کو چین نے انسانیت کے لیے المیہ قرار دے دیا

غزہ میں جاری جنگ کو چین نے انسانیت کے لیے المیہ قرار دے دیا

غزہ میں جاری جنگ کو چین نے انسانیت کے لیے المیہ قرار دے دیا

غزہ میں جاری جنگ کو چین نے انسانیت کے لیے المیہ اور تہذیب کی توہین قرار دے دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعرات کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے غزہ میں جاری جنگ کو چین نے انسانیت کے لیے المیہ اور تہذیب کی توہین قرار دیا۔

چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عالمی ادارے اسرائیلی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لیں، غزہ میں لوگوں کو پر امن زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی ماحول میں پیچیدہ انتشار کے باوجود چین امن کی طاقت، استحکام کی قوت اور دنیا میں ترقی کی طاقت کے طور پر قائم ہے۔

چینی وزیر خارجہ نے بتایا کہ نئے مواقع ہمارے سامنے ہیں جب کہ ماسکو اور بیجنگ کے قریبی اسٹریجک تعلقات ہیں۔

Advertisement

وانگ یی کہتے ہیں کہ بڑے ممالک کو تصادم کی کوشش نہیں کرنی چاہیے اور سرد جنگ کو واپس نہیں آنے دینا چاہیے، چین نے یوکرین جنگ میں خود کو ایک غیر جانبدار فریق کے طور پر پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version