Advertisement

پی سی بی نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا

پی سی بی نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا

پی سی بی نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بابر اعظم کو کپتان بنانے کے لئے تیار ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کا فیصلہ ہوگیا ہے جب کہ پی سی بی نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی نے بھی بابر اعظم کو کپتان بنانے کی سفارش کی تھی، چیئرمین پی سی بی باقاعدہ اعلان کاکول میں جاری فٹنس کیمپ ختم ہونے کے بعد کریں گیں۔

دوسری جانب ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ بابر اعظم کاکول میں جاری ٹریننگ سیشن کو بطور کپتان بھی جوائن کرسکتے ہیں جب کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز میں قیادت سنبھالیں گے۔

خیال رہے کہ بابر اعظم پہلے بھی چار سال تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی تینوں طرز میں کپتانی کرچکے ہیں، ان کی قیادت میں پاکستان نے 71 ٹی ٹوئنٹی میں سے 42 جیتے اور 23 ہارے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version