Advertisement

ماسکو حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ تفویض

ماسکو

ماسکو حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ تفویض

ماسکو حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کو بچانے  والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  دارالحکومت ماسکو کے قریب ایک کانسرٹ ہال پر ہونے والے حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کی جان بچانے والے ایک 15 سالہ مسلم لڑکے کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی روسی خاتون ماریا لوووا بلووا اس اسکول میں پہنچیں جہاں اسلام خلیل اوف پڑھتا ہے۔

ماریا لوووا بلووا نے بتایا کہ اس ہونہار لڑکے کو اس کی ہمت اور ذاتی بہادری کے لیے ایوارڈ دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل روسی دارالحکومت ماسکو کے ایک کانسرٹ ہال میں حملے سے 143 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیوٹن نے مسلسل پانچویں بار روسی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پڑوسی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ
حماس نے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا 
امریکہ کا رفح پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنے سے انکار
حماس نےغزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
Next Article
Exit mobile version