Advertisement

پشاورہائیکورٹ نےمخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران سےحلف نہ لینےکےکیس کا فیصلہ سنادیا

پشاور ہائی کورٹ

پشاورہائیکورٹ نےمخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران سےحلف نہ لینےکےکیس کا فیصلہ سنادیا

پشاورہائی کورٹ نےخیبرپختون خوا کی مخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران سےحلف نہ لینےکےکیس کا فیصلہ سنادیا۔

پشاور ہائیکورٹ نے کےپی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران سےحلف نہ لینےکے کیس میں درخواستیں منظورکرلیں۔

عدالت نے ن لیگ، پیپلزپارٹی اورجےیوآئی کی درخواستیں منظورکرتے ہوئے کہا کہ مختصرتحریری فیصلہ کچھ دیرمیں جاری کیاجائےگا۔

جسٹس عتیق شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس شکیل احمد بینچ میں تھے۔

وکیل اسپیکرصوبائی اسمبلی اوروکیل اپوزیشن نے دلائل دیے۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل اتمانخیل عدالتی معاونت کے لیے پیش ہوئے۔

Advertisement

پشاور ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کیا۔

مختصرتحریری فیصلے میں عدالت نے کہا کہ حلف لینے کے بعد ممبران سے ان رول رجسٹرڈ پر دستخط لیے جائیں۔ اسپیکرصوبائی اسمبلی آئینی ذمہ داری پورا کریں۔ آئندہ اجلاس میں ایجنڈا نمبر 1 پر ممبران کی حلف کو رکھا جائے۔ درخواست گزاروں کو 2 اپریل کو ہونے والے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے ساتھ ان کو سہولت دی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version