Advertisement

ملک بھر میں یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

یومِ پاکستان

ملک بھر میں یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں  آج یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

یوم پاکستان کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔

یوم پاکستان کی مرکزی  تقریب شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں جاری ہے جہاں مسلح افواج  کی پریڈ جاری ہے ۔

اس موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور مسلح افواج کے سربراہان بھی  موجود ہیں۔

یوم پاکستان پریڈ میں جنگی ہتھیاروں کی نمائش کے ساتھ ساتھ  پاکستان ایئرفورس کے جدید ترین طیارے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ اور فوجی دستے سلامی پیش کریں گے۔

Advertisement

مہمان خصوصی سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن عبدالعزیز سمیت دیگر کئی اعلیٰ شخصیات یوم پاکستان پریڈ  میں شریک ہیں۔

خیال رہے کہ    1940 میں آج کے دن تاریخی قرارداد لاہور کو اپنانے کی علامت ہے جس نے جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن کے مقصد کے حصول کے لیے ایک فریم ورک فراہم کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version