Advertisement

سینیٹ انتخابات کے لئے سندھ کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

سینیٹ کے انتخابات کے لیے سندھ کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کی 12 نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی ہیں۔ سندھ کی 7 جنرل نشستوں پر 20 امیدواروں کے کاغذات درست قرار پائے ہیں۔

ایم کیوایم کےامیدوارنجیب ہارون کےکاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں، جبکہ جنرل نشستوں پرایم کیوایم کے ابوبکر اور رؤف صدیقی کے کاغذات درست قرار دے دیئے گئے ہیں۔

رہنما ایم کیو ایم شبیر قائمخانی اور عامرچشتی کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیئے گئے ہیں۔

جنرل نشستوں پرایم کیو ایم کے ہمایوں عثمان راجپوت کے کاغذات بھی درست قرار پائے ہیں۔

Advertisement

جنرل نشستوں پر ایم کیو ایم کے شہبازظہیر کے کاغذات نامزدگی درست قرار پائے ہیں۔

جنرل نشستوں پر نگہت شکیل مرزا کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیئے گئے ہیں۔

پی پی کے اشرف جتوئی، مسروراحسن، کاظم شاہ اور سرفراز راجڑ کے کاغذات درست قرار پائے ہیں۔

جنرل نشستوں پر پی پی کے ندیم بھٹو، جاوید نایاب لغاری، دوست علی جیسر، گھنوراسران اور عاجز دھامراکےکاغذات نامزدگی درست قرار دیئے گئے ہیں۔

آزاد امیدواروں میں فیصل واوڈا اور وہاب بلوچ کے کاغذات نامزدگی بھی درست قرار دیئے گئے ہیں۔

بیرسٹرعلی طاہر اور راجہ جاکھرانی کے کاغذات نامزدگی درست قرار پائے گئے ہیں۔

Advertisement

ٹیکنوکریٹ کی نشستوں کے لیے پی پی کے بیرسٹر ضمیر گھمرو، کریم خواجہ اور سرمدعلی کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیئے گئے ہیں۔

ٹیکنوکریٹ کی نشستوں کے لیے آزاد امیدوار وہاب بلوچ اور منظوربھٹہ کے بھی کاغذات درست قرار پائے۔

خواتین کی مخصوص نشستوں کےلئے پی پی کی قرت العین مری، روبینہ قائم خانی اورمسرت نیازی کے کاغذات نامزدگی درست قرار پائے۔

خواتین کی مخصوص نشستوں پر ایم کیوایم کی یاسمین دادا بائی کے کاغذات درست پائے۔

خواتین کی مخصوص نشستوں کےلیےآزاد امیدوار مہ جبین ریاض کے کاغذات درست قرار پائے۔

اقلیتی نشست پر پی پی کے پونجومل بھیل اورسریندرو لاسائی کے کاغذات درست قرار پائے۔

Advertisement

اقلیتی نشست کے لیے آزاد امیدوار بھگوان داس بھیل کے کاغذات نامزدگی درست قرار پائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version