Advertisement

پاک بحریہ نے سمندر سے بھاری مقدار میں شراب ضبط کر لی

یوم استحصال؛ مسلح افواج کا مقبوضہ جموں و کشمیر کے دلیر عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

پاک بحریہ نے اطلاع ملنے پر سمندر سے بھاری مقدار میں غیر قانونی شراب ضبط کر لی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ نے سمندر میں مشترکہ آپریشن میں بھاری مقدار میں شراب ضبط کر لی ہے جسے کسٹمز کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق اس مشترکہ آپریشن میں پاک بحریہ، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کسٹمز شامل تھے۔

میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈی نیشن سینٹرکی اطلاع پر آپریشن کیا گیا، آپریشن 146 ملین روپے مالیت کی 4 ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں ضبط کی گئیں۔

آئی ایس پی آر کے ترجمان کا مزید کہنا تھا پاک بحریہ غیرقانونی سرگرمی کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version