Advertisement

دو خاندانوں کی بادشاہت قائم ہوئی شہزادے و شہزادیاں مزے میں ہیں، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ دو خاندانوں کی بادشاہت قائم ہوئی ہے، اور شہزداے و شہزادیاں مزے میں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلام میں کے امیر سراج الحق نے کہا کہ صوبائی جماعتوں کو کہا ہے کہ الیکشن کےلئے سفارشات مرکز کو بھیجیں۔

انہون نے کہا سیاسی جماعت کا مقصد عوام کی تربیت کرنا ہےتوپ چلانا سیاسی جماعت کےلئے جائز نہیں، پرامن احتجاج پر پولیس پکڑتی تو اس کی مذمت کرتے ہیں.

محسن نقوی کے پاس الہ دین کا چراغ ہے جس کی وجہ سے ان کے پاس کافی وزارتیں ہیں ہم تو خود بھی حیران ہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی کے حق میں نہیں، حکومت اتنی بے بس ہے کہ  کسی قیدی سے خوفزدہ ہے پھر سکیورٹی بھی تو کسی کا نام ہوتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ رمضان میں خاندان کے لوگ قیدیوں کو ادویات کپڑے پہناتے ہیں تو اجازت ہونی چاہئیے، جمہوری ملک میں قیدیوں پر ملاقات کی پابندی باعث شرم ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی اپنی ترجیحات ہیں ہر جماعت اپنے اپنے پلیٹ فارم سے احتجاج کررہی ہیں۔

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نظریہ منزل جدوجہد کا نام ہے وہ جدوجہد جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version