سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کیلئے اہل قرار

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کیلئے اہل قرار
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے انہیں الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔
فیصلے کے تحت امریکی ریاستیں ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی امیدوار بننے سے نہیں روک سکتیں۔
سپریم کورٹ کے تمام ججوں نے متفقہ طور پر ریاست کولوراڈو کے اس فیصلے کو مسترد کردیا ہے جس میں ٹرمپ کو ریپبلکن پارٹی کے ریاستی الیکشن میں حصہ لینے سے روکا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

