Advertisement

نو مئی کےدو مقدمات میں اکتیس ملزمان کی ضمانتیں منظور

سانحہ نو مئی

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف نو مئی کے چھ مقدمات کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی کےدو مقدمات میں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ سمیت اکتیس ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔

عدالت نےملزمان کو دو دو لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے جناح ہاؤس اور تھانہ شادمان حملہ کیس کےمقدمات میں ضمانتیں منظور کیں۔

صنم جاوید کی جانب سے شکیل پاشا ایڈووکیٹ پیش ہوئے جبکہ عالیہ حمزہ کی جانب سے نصیرالدین نیئر ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔

انسداد دھشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔

وکیل ملزمان نے کہا کہ خواتین کو ہر بار ضمانت کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار کر لیا جاتا ہے، جس مقدمہ میں اب گرفتار کیا اس میں کوئی کردار نہیں ہے،  عدالتی فیصلوں کے مطابق بھی خواتین کو ضمانت جلد ملنی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
کراچی؛ بچیوں سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کی تہلکہ خیز ابتدائی تفتیشی رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version