امریکی صدر اور برطانوی وزیر اعظم کی رمضان کی مبارکباد

امریکی صدر اور برطانوی وزیر اعظم کی رمضان کی مبارکباد
امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارک بادپیش کی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ رمضان میں غزہ کے لوگوں تک انسانی امداد پہنچانے کی کوشش جاری رکھیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کی کوشش کر رہے ہیں۔
برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے بھی مسلم کمیونٹی کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی۔
برطانوی وزیر اعظم نے مقامی مسجد کا دورہ بھی کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

