Advertisement

یو اے ای ہلال احمر نے ماہ صیام کی خوشیاں دوبالا کر دیں

یو اےای ہلال احمر کی جانب سے شہریوں میں ہزاروں افطار باکس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔

یو اے ای قونصلیٹ انتظامیہ و ہلال احمر ک پاکستانی بھاٸیوں کے ہمراہ رمضان سیلیبریشن کراچی میں جاری ہے۔ شہریوں میں افطار باکس تقسیم کئے جا رہے ہیں۔

ڈیفینس کھڈّا مارکیٹ پر افطار سے قبل ڈاٸریکٹر ہلال احمر حمد بخیت الرومیتی شہریوں میں گھُل مِل گٸے۔

اماراتی قونصلیٹ کی جانب سے رمضان المبارک میں شروع کیا جانے والا محبتوں کا سلسلہ بلاتفریق جاری ہے۔

ڈاٸریکٹر اماراتی ہلال احمر حمد بخیت الرومیتی کا کہنا ہے کہ تہوار کوٸی بھی ہو، پاکستانی بھاٸیوں کے ساتھ گھر سے دوری کااحساس نہیں ہوتا۔

Advertisement

حمد بخیت الرومیتی نے مزید کہا کہ پاکستان ہمارا دوسرا گھر اور پاکستانی ہمارے بھاٸی ہیں، اور اپنوں کے چہروں پر خوشیاں اور مسکراہٹیں بکھیر کر دلی تسکین حاصل ہوتی ہے۔

ڈاٸریکٹر اماراتی ہلال احمر نے کہا کہ ان شا اللّٰہ ماہ صیام سے شروع ہونے والا محبتوں کا سلسلہ عید الفطر کی خوشیوں کو دوبالاکردے گا۔

افطارتقسیم کے موقع پر شہریوں کی جانب سے اماراتی بھاٸیوں کیلٸے والہانہ محبت و اظہار تشکّر کیا گیا اور دوستی اور محبت کے اس عظیم رشتے کی مضبوطی کیلٸے نیک خواہشات اور دعاٸیں بھی کی گٸیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version