Advertisement

پی ایس ایل 9 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

پی ایس ایل 9

پی ایس ایل 9 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

پی ایس ایل 9 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی ٹیم کا انتخاب ایک پینل کے ذریعے کیا گیا جس کی سربراہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ  نے کی جبکہ پینل کے آزاد ارکان میں کمنٹیٹر ڈینی موریسن، مارک باؤچر، عروج ممتاز اور طارق سعید شامل تھے۔

پی ایس ایل 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو پی ایس ایل کی منتخب کردہ ٹیم کا  بھی کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

منتخب کردہ ٹیم میں  ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5، اسلام آباد یونائیٹڈ کے 3، پشاور زلمی کے 2 اور کراچی کنگز کے ایک کھلاڑی کو شامل کیا گیا ہے۔

پی ایس ایل 9: ٹیم آف دی ٹورنامنٹ

Advertisement

شاداب خان (اسلام آباد یونائیٹڈ)، صائم ایوب (پشاور زلمی)، بابر اعظم (پشاور زلمی)، عثمان خان (ملتان سلطانز)، افتخار احمد (ملتان سلطانز)، عماد وسیم (اسلام آباد یونائیٹڈ)، عرفان خان (کراچی کنگز)، کرس جورڈن (ملتان سلطانز)، ڈیوڈ ویلی (ملتان سلطانز)، اسامہ میر(ملتان سلطانز)، نسیم شاہ (اسلام آباد یونائیٹڈ)، محمد رضوان (ملتان سلطانز)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version