Advertisement

ملیر جیل میں قیدی نے ایڈز مثبت آنے پر خودکشی کرلی

پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی: ملیر جیل میں قیدی عذیر خان جدون نے ایڈز مثبت آنے پر چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے ملیر جیل میں قیدی کی خودکشی پر نوٹس لیتے ہوئے تفتیش کرنے کی ہدایت  کردی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق قیدی عذیر خان جدون نے چھلانگ لگا کر خودکشی کی جب کہ قیدی کو ایچ آئی وی مثبت تھا جس کی وجہ سے وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔

وزیر جیل خانہ علی حسن زرداری نے آئی جی سندھ کو واقعے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی ہیں، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کردی گئی ہیں۔

صوبائی وزیر جیل خانہ جات نے مقتول کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version