Advertisement

صدارتی امیدوار نامزد کرنے پر مشکور ہوں، محمود خان اچکزئی

صدارتی انتخابات میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے امیدوار محمود خان اچکزئی نے اپنی نامزدگی پر شکریہ ادا کیا۔

صدارتی انتخابات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے سنی اتحاد کونسل کا شکریہ ادا کیا۔

محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان میں سب کچھ بیچا، خریدا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلی بارصدارتی الیکشن میں نہ کوئی ووٹ بیچا گیا اور نہ خریدا گیا، آج نئے دور کا آغاز ہے خریدوفروخت نہیں ہوئی۔

اچھے ماحول میں الیکشن ہوئے، میں آصف زرداری کو مبارکباد دینے گیا اور ان کی پارٹی رہنماؤں کو بھی مبارکباد دی۔

Advertisement

خیبرپختونخوا کے 90 ارکان نے مجھے ووٹ دیا، مولانا فضل الرحمان کو ووٹ ڈالنا چاہئے تھا۔

سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے مزید کہا کہ ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا، ابھی ہمارا امتحان شروع ہورہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version