Advertisement

پاور سیکٹر کا گردشی قرض کم ہونے کے بجائے بڑھنے لگا

ملک میں پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کم ہونے کے بجائے مزید بڑھنے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کو درپیش چیلنجز میں پاور سیکٹر کا گردشی قرض بڑی وجہ قرار دیا جا ریا ہے۔

پاور سیکٹر کا گردشی قرض تین ہزار ارب سے تجاوز ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

اس حوالے سے وزیر توانائی اویس لغاری کی صدارت میں پاور سیکٹر کے چیلنجز سے متعلق اجلاس ہوا۔

اجلاس میں پاور سیکٹر کو درپیش چینلجز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

Advertisement

وزیر توانائی نے پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں اضافے کو روکنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی۔

وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ پاور سیکٹر کا گردشی قرض سالانہ بنیادوں پر 7 سے 8 سو ارب بڑھ رہا ہے، اس وقت پاور سیکٹر کا گردشی قرض تین ہزار ارب سے زائد ہے۔

انہون نے کہا کہ گردشی قرض کو روکنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے مزید کہا کہ گردشی قرض بڑھنے کے اسباب اور نا اہلی کا سدباب کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version