Advertisement

شاہد آفریدی نے عامر اور عماد کی واپسی کا فیصلہ درست قرار دے دیا

ورلڈلیجنڈری چیمپئن شپ میں پاک بھارت میچ منسوخ ہونے پر شاہدآفریدی کاردعمل آگیا

شاپد آفریدی/ فائل فوٹو

سابق کپتان شاہد آفریدی نے محمد عامر اور عماد وسیم کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔

سابق کپتان شاہد آفریدی نے محمد عامر اور عماد وسیم کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں سینئر تجربہ کار کھلاڑی ہیں، نوجوان کرکٹرز کو ان سے سیکھنے کو ملے گا۔

میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ کاکول میں میرا اچھا تجربہ رہا ہے فٹنس پر کافی فرق پڑتا ہے۔ کھلاڑیوں کو اگر کاکول میں ایک مہینے کا کیمپ ملے تو وہ سپر مین بن کر نکلیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو با اختیار بنایا ہے جو اچھی چیز ہے۔ تاہم سلیکشن کمیٹی کا سربراہ ضرور ہونا چاہیے تھا۔

علاوہ ازیں سابق کپتان نے سوشل میڈیا پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپس میں نفرت پھیلانا اچھی بات نہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر نے حال ہی میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version