Advertisement

صدر پاکستان آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے

صدر مملکت

صدر مملکت کا وادی تیراہ میں آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر پاکستان آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے زریعے نواب شاہ ایئرپورٹ پہنچے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نواب شاہ ائیرپورٹ سے زرداری ہاؤس روانہ ہوگئے ہیں۔

آصف علی زرداری صدر پاکستان منتخب ہونے کے بعد پہلی بار نواب شاہ پہنچے ہیں۔

زرداری ہاؤس نواب شاہ کے ذرائع کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نواب شاہ میں مختصر قیام کریں گے۔

 آصف علی زرداری اپنے والدین کی قبروں پر حاضری کے لیے بالو جا قبا قبرستان بھی جائیں گے۔

Advertisement

آصف علی زرداری کی آمد کے حوالے سے زرداری ہاؤس اور بالو جا قبرستان پر سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔

آصف علی زرداری، زرداری ہاؤس میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری نواب شاہ میں مختصر قیام کے بعد آج ہی خصوصی طیارے کے زریعے  روانہ ہو جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version