Advertisement

صدرمملکت نےمظاہرنقوی کوبرطرف کرنےکی منظوری دے دی

مظاہر نقوی

صدرمملکت نےمظاہرنقوی کوبرطرف کرنےکی منظوری دے دی

صدرمملکت آصف علی زراری نے  سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہرنقوی کوبرطرف کرنےکی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق صدرمملکت کی جانب سے مظاہرنقوی کوبرطرف کرنےکی منظوری کے بعد وزارت قانون نےمظاہرنقوی کی برطرفی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سپریم کورٹ کونسل نےمظاہرنقوی کوجوڈیشل مس کنڈکٹ کامرتکب قراردیا۔ مظاہرنقوی کے بطورجج مستعفی ہونےکانوٹیفکیشن بھی واپس لےلیاگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود
27 ویں ترمیم : حکومت اور اتحادی جماعتوں کے بڑی بیٹھک آج ہوگی
صدر زرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات ، 27 ویں ترمیم پر تفصیلی بات چیت
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version