Advertisement

پی سی بی چیئرمین کی زیر صدارت رات گئے اہم اجلاس

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیرصدارت رات گئے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اس اہم اجلاس میں سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان  کے بارے چئیرمین پی سی بی محسن  نقوی کو سفارشات پیش کیں۔

اجلاس میں چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر، سلیکشن کمیٹی کے اراکین محمد یوسف، وہاب ریاض، عبدالرزاق، بلال افضل اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان  کے بارے چئیرمین پی سی بی محسن  نقوی کو سفارشات پیش کیں، اجلاس میں کوچز  سے متعلق بھی مشاورت کی گئی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version