Advertisement

محمد رضوان پی ایس ایل 9 میں اپنی پرفارمنس سے ناخوش

محمد رضوان پی ایس ایل 9 میں اپنی پرفارمنس سے ناخوش

محمد رضوان پی ایس ایل 9 میں اپنی پرفارمنس سے ناخوش

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں اپنی کارکردگی پر کھل کر بات کی۔

حال ہی میں نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے اعتراف کیا کہ وہ پی ایس ایل 9 میں اپنی کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں۔

ان کا کہنا تھا ’’میں اپنی کارکردگی سے غیر مطمئن ہوں، یہ سچ ہے کہ میری کارکردگی کی وجہ سے ہم دو میچز جیتے ہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جو مجھے خود سے توقعات تھیں یہ اس سے بالکل برعکس ہے‘‘۔

یاد رہے کہ محمد رضوان نے پی ایس ایل 9 میں 11 میچز کھیل کر مجموعی طور پر 381 رنز بنائے ہیں جب کہ رواں سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں ان کا دوسرا نمبر رہے۔

پی ایس ایل 9 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں بابر اعظم کا پہلا نمبر ہے، جنہوں نے 11 میچز کھیل کر 569 رنز بنائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version