Advertisement

ایوان صدر میں متعدد اہم شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازا جائے گا

یوم پاکستان کے موقع پر سول ایوارڈز کے لیے کل ایوان صدر میں خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوارڈز کے لیے کل یوم پاکستان کے موقع پر اہم شخصیات کو ایوان صدر میں تقریب منعقد کی جائے گی، جس میں اہم شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔

کورونا کے دوران شہید 299 افراد کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔

اہم شخصیات میں قائم علی شاہ، ظفرالحق، شمشاداختر سمیت7 افراد کو نشان امتیاز سے نوازا جائے گا۔

مفتی عبدالشکورمرحوم، طارق فاطمی، امجد ثاقب کو ہلال امتیاز سے نوازا جائے گا۔

Advertisement

طارق پاشا، ناصر محمود کھوسہ، فواد حسن فواد کو ہلال امتیاز سے نوازا جائے گا۔

عرفان صدیقی سمیت 4 افراد کو تمغہ خدمت سے نوازا جائے گا، جبکہ مشتاق سکھیرا کو ہلال شجاعت سے نوازا جائے گا۔

حکومت پاکستان کی جانب سے161 افراد کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا، فن کے شعبے میں واسع چوہدری، سجل علی اور جگن کاظم کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔

شہباز قمر، عمران عزیز اور استاد رستم فتح علی خان کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔

جرأت و بہادری پر 25 افراد کو تمغہ شجاعت سے نوازا جائے گا، شازیہ منظور، عدنان صدیقی اور شیما کرمانی کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

عنایت حسین بھٹی مرحوم کو بھی صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version