Advertisement

کرسٹیانو رونالڈو سمیت سعودی پرو لیگ کے ستاروں کی موج مستیاں

کرسٹیانو رونالڈو اور فرمینو سمیت سعودی پرو لیگ کے ستارے بحیرہ احمر کی تعطیلات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

سعودی پرو لیگ کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو، رابرٹو فرمینو، فیبنہو تاوارس اور راجر ایبانیز نے حال ہی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ بحیرہ احمر میں چھٹیاں گزاری ہیں۔

کھلاڑیوں نے علاقے کے لگژری ہوٹلوں میں قیام کیا اور آبی کھیلوں میں بھی مشغول رہے اور آس پاس کے جزیروں کی سیر کی۔

کھلاڑیوں نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ بحیرہ احمر کے مختلف جزیروں کا فضائی سفر کیا ان کے ہمراہ بحیرہ احمر گلوبل کے چیف ایڈمنسٹریٹو آفیسر احمد غازی درویش بھی موجود تھے۔

رونالڈو کی پارٹنر جارجینا روڈریگز نے اس دورے میں پرتگالی سپر اسٹار کا ساتھ دیا۔

Advertisement

کرسٹیانو رونالڈو کی پارٹنر جارجینا روڈیگز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سعودی عرب کے سرکاری سیاحتی اکاؤنٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ اہم سعودی عرب کو تلاش کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version