Advertisement

کے ایم سی حکام سے مفرور ملزم کی تفصیلات طلب

انسداد دہشتگردی منتظم عدالت

ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

شہری کی ہلاکت سے متعلق کیس میں کراچی کی مقامی عدالت نے عدالت نے کے ایم سی حکام سے مفرور ملزم کی تفصیلات طلب کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں سائن بورڈ گرنے سے شہری کی ہلاکت کے کیس میں شریک ملزم کے ایم سی ڈائریکٹر اظہرعلی مسلسل عدالت سے غیر حاضررہنے پر عدالت نے کے ایم سی حکام سے مفرور ملزم کی تفصیلات طلب کرلیں۔

دورانِ سماعت عدالت نے کہا کہ مفرورملزم کی ولدیت اور شناختی کارڈ 22 اپریل سے پہلے فراہم کی جائیں، عدم فراہمی پرکے ایم سی حکام کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

پراسیکیوشن نے کہا کہ سائن بورڈ گرنے کا واقعہ اگست 2023 کو پیش آیا تھا، واقعہ میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے تھے۔

Advertisement

مقدمہ میں میونسپل کمشنر اختر شیخ، کے ایم سی ڈائریکٹر تسلیم احمد، اظہرعلی و دیگر نامزد ہیں۔ اظہرعلی کے علاوہ تمام ملزمان سیشن عدالت سے ضمانت لے چکے ہیں۔

عدالت ملزم اظہرعلی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version