Advertisement

تائیوان میں 25 سالہ تاریخ کا شدید ترین زلزلہ، 9 افراد ہلاک سیکڑوں زخمی

تائیوان

تائیوان میں 25 سالہ تاریخ کا شدید ترین زلزلہ، 9 افراد ہلاک سیکڑوں زخمی

تائیوان میں 25 سالہ تاریخ  کے شدید ترین زلزلے میں   9 افراد ہلاک  اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں 25 سالہ ملکی تاریخ کا شدید ترین زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس سے درجنوں عمارتیں زمین بوس  ہوگئیں۔

زلزلے میں اب تک ہلاک افراد کی تعداد 9 ہوچکی ہے  اور 900 سے زائد زخمی ہیں جبکہ  مزید 50 سے زائد لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

شدید زلزلے کے بعد اب بھی امدادی کارروائیاں جاری  ہیں ۔

واضح رہے کہ زلزلے کے بعد جاپان اور فلپائن میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھیں جسے بعد میں واپس لے لیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم سانائے تاکائچی کون ہیں ؟
غزہ پر اسرائیل کی جنگ سراسر نسل کشی ہے، امیرِ قطر کی اسرائیلی حملوں کی مذمت
اسرائیل نے امن معاہدے کی دھجیاں اڑادیں، حملوں میں درجنوں فلسطینی شہید
یورپی یونین کا بھی افغان تارکین وطن کی واپسی کیلیے طالبان حکومت سے رابطہ
ٹرمپ کا اسرائیلی دورہ صہیونیوں کا حوصلہ بڑھانے کی ناکام کوشش ہے، ایران سپریم لیڈر
اسرائیل نے دو سالہ جنگ میں نابلس کے کتنے علاقے پر قبضہ کیا؟ ہوشربا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version