Advertisement

نواز شریف وزیر اعظم بننا چاہیں تو آج بن سکتے ہیں، رانا تنویر

وفاقی وزیر

ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے مرید کے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اندر سے آوازیں نا جانے کیوں اٹھ رہی ہیں وزیر اعظم نہ بننے کا فیصلہ نواز شریف کا اپنا تھا، حالانکہ شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ بھی میاں نواز شریف کا تھا، میاں نواز شریف وزیر اعظم بننا چاہیں تو آج بن سکتے ہیں۔

رانا تنویر نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کافوکس مہنگائی کم کرنا اور معیشت کی بحالی ہے، مہنگائی کم ہونا شروع ہے پانچ چھ ماہ میں مزید کمی آئے گی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نے ہمیشہ سب کو بیٹھنے ساتھ لیکر چلنے کی بات کی، صدر زرداری اگر کوئی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو ویلکم کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ پی ٹی آئی سمیت سب جماعتوں کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہے، پی ٹی آئی اپنی سوچ پاکستان کی سوچ بنائے پھر بات آگے بڑھ سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ نادرا کا اہم اعلان
میٹرک امتحانی مراکز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا
آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کیخلاف کارروائی کا امکان
آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی امکان
وزارتِ نجکاری نے پی آئی اے کی نجکاری کو پیچیدہ قرار دیدیا
ہمارے بچوں کو اٹھاتے ہیں اور خود ہیجڑوں سے مار کھاتے ہیں، شیخ رشید کا طنز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version