Advertisement

کوپن ہیگن کے اسٹاک ایکسچنج میں خوفناک آتشزدگی

کوپن ہیگن کے اسٹاک ایکسچنج میں خوفناک آتشزدگی

کوپن ہیگن کے اسٹاک ایکسچنج میں خوفناک آتشزدگی

ڈنمارک کے تاریخی کوپن ہیگن اسٹاک ایکسچنج میں خوفناک آتشزدگی رپورٹ ہوئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوپن ہیگن کے اسٹاک ایکسچنج میں آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ عمارت ڈنمارک کے تاریخی ورثے میں شمار ہوتی ہے جس کی چوٹی پر تین تاج بھی آویزاں تھے جو کہ ڈنمارک، سویڈن اور ناروے کی سلطنتوں کی علامت تھے۔

پولیس کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاعات اب تک موصول نہیں ہوئی تاہم ڈینش لائف گارڈ کے 90 اہلکاروں کو اسٹاک ایکسچینج سے آرٹ اور قیمتی اشیاء جیسے کتابوں کو بچانے میں مدد کے لیے بلایا گیا ہے۔

علاوہ ازیں نیشنل میوزیم کے 25 ملازمین کو بھی اس بات کو ترجیح دینے کے لیے بلایا گیا ہے کہ کن چیزوں کو پہلے محفوظ کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version