Advertisement

یورپی یونین کےساتھ مل کرکام کرنےکےخواہاں ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم

یورپی یونین کےساتھ مل کرکام کرنےکےخواہاں ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف سےیورپی یونین کی سفیرریناکیونکانے ملاقات کی۔ وزیراعظم نےمبارکبادکےپیغامات پریورپی یونین کے رہنماؤں کاشکریہ اداکیا۔ 

ملاقات کے دوران وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا کہ یورپی یونین کےساتھ ملکرکام کرنےکےخواہاں ہیں، پاکستان کےیورپی یونین کے ساتھ دوستانہ اورخوشگوارتعلقات ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے دونوں اطراف کےدرمیان موجودہ ادارہ جاتی لائحہ عمل پراطمینان کا اظہارکیا اورانھوں نےجی ایس پی پلس کے حوالےسےیورپی یونین کی مسلسل حمایت کوسراہتے ہوئے کہا کہ ای یومختلف شعبوں میں اہم اصلاحات کےلیےمشاورت فراہم کرسکتاہے۔

سفیرنےوزیراعظم کوتعاون کےمختلف اقدامات کےبارےمیں آگاہ کیا۔ پاکستان سےای یوممالک کےلیےپروازوں کی بحالی پربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version