Advertisement

افغانستان اورراسےتربیت یافتہ دہشتگردکوسزاسنادی گئی

حیدرآباد

افغانستان اور را سے تربیت یافتہ دہشتگردکوسزاسنادی گئی

حیدرآباد میں افغانستان اورراسےتربیت یافتہ دہشتگرد کمانڈرکوسزاسنادی گئی۔

تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کی انسداددہشت گردی کورٹ نےکالعدم تنظیم کےمرکزی کمانڈرکوسزاسنادی۔ جرم ثابت ہونےپرملزم منیر ابڑوعرف مولوی کو14سال قیدکی سزا سنائی گئی۔

ملزم کاتعلق علیحدگی پسندتنظیم کےعسکری ونگ سےہے۔

 سی ٹی ڈی نےگرفتارکرکےدہشتگردی کی دفعات کےتحت مقدمہ درج کیاتھا۔ مجرم منیرابڑو26سےزائدسنگین مقدمات میں نامزدتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version