Advertisement

پاک فوج کا بلوچستان کےمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن

پاک فوج

پاک فوج کا بلوچستان کےمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن (فائل تصویر)

پاک فوج کی جانب سے بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پرریلیف اورریسکیوآپریشن جاری۔ مشکلات کےباوجود پاک فوج کی ریسکیوٹیمیں تمام علاقوں تک پہنچ گئیں۔

جمعہ زئی اورمرادی گاؤں میں متاثرہ لوگوں میں کھانےکے پیکیجزتقسیم کیے گئے۔ کرواٹ ریسکیوٹیم نے سیاہ کوہ گاؤں میں کھانے کے پیکیجزتقسیم کیے۔

بیلاراورکلانچ کےراستوں کی فوری مرمت بھی جاری ہے جبکہ عوام کو ادویات، راشن اورپینےکاپانی مہیاکردیاگیا۔ کوسٹل ہائی وے پرموجودمسافروں کوپانی اورخوراک بھی فراہم کی گئیں۔

سیلاب میں پھنسےافرادکونکالنےکےلیےخصوصی ہیلی کوپٹرنوشکی روانہ کیاگیا۔ اب تک ہیلی کاپٹرسے150سےزائد افراد کو محفوظ مقامات تک منتقل کیاجاچکا ہے۔ 700خاندانوں میں راشن پیکجزتقسیم کیےگئےہیں۔

چمن میں سیلاب نےبڑےپیمانےپرتباہی مچائی، ایف سی کی جانب سےنواحی علاقوں میں کھانےکے300پیکٹس تقسیم کیے گئے،  800 سےزائدمریضوں کومفت علاج معالجےکی سہولیات فراہم کی گئیں۔

Advertisement

پاک فوج کی جانب سے مختلف مقامات پرگھرکی دہلیزتک راشن پہنچانےکاعمل جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version