Advertisement

راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر

رانا ثنااللہ

راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر

سینئررہنما مسلم لیگ ن راناثنااللہ کو وزیراعظم شہبازشریف کا مشیر برائے سیاسی امور مقررکردیا گیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کے تقرری کی منظوری دےدی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

صدرمملکت نے راناثنااللہ کی تعیناتی کی منظوری دےدی۔ راناثنااللہ کی تقرری کی ایڈوائس صدرمملکت کوبھجوائی گئی تھی۔

مشیربرائےسیاسی وعوامی امورراناثنااللہ کووفاقی وزیرکادرجہ حاصل ہوگا، صدرمملکت نےراناثنااللہ کی تعیناتی کی منظوری آرٹیکل 93 ون کے تحت دی۔

Advertisement

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے گزشتہ دور میں رانا ثنا وفاقی وزیر داخلہ رہے تاہم 2024 کے عام انتخابات میں وہ فیصل آباد سے اپنی نشست ہار گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version