Advertisement

سابق کرکٹرز نے عامر اور عماد کی واپسی کو خوش آئند قرار دے دیا

سابق کرکٹرز نے عامر اور عماد کی واپسی کو خوش آئند قرار دے دیا

سابق کرکٹرز نے عامر اور عماد کی واپسی کو خوش آئند قرار دے دیا

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد اور سہیل تنویر نے عماد وسیم اور محمد عامر کی واپسی کو خوش آئند قرار دے دیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد اور سہیل تنویر نے واشنگٹن میں ہونے والی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب سے خطاب میں انہوں نے محمد عامر اور عماد وسیم کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی کو خوش آئند قرار دیا۔

مشتاق احمد نے کہا کہ 92 کے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم نے بہت اچھی کارکردگی کا مظاھرہ کیا ہے ، فارن کوچ پاکستان کے لئے زیادہ موثر  ثابت ہوتے ہیں۔

سہیل تنویر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ سسٹم میں ایمانداری کی کمی ہے جب کہ دیانتداری سے ہم زیادہ بہتر ہوسکتے ہیں، اپنے بارے کچھ نہیں کہوں گا، وقت گزر گیا اور اللہ پاک نے جتنی کرکٹ میرے نصیب میں لکھی تھی کھیل چکا۔

Advertisement

سہیل تنویر نے مزید کہا کہ امریکہ میں پاکستانی محنت اور لگن سے ٹیم میں جگہ بناسکتے ہیں جب کہ جون میں امریکہ میں ورلڈ کپ کے میچز میں پاکستانی ٹیم بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
ایشیا کپ سے باہر؛ مگر بابراعظم سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version