Advertisement

این اے 148ملتان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن

این اے 148ملتان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 19 مئی کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن نے این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق کاغذات نامزدگی 17 اپریل سے 19 اپریل تک جمع کرائی جا سکیں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی 22 اپریل تک کی جائے گی، اپیلیٹ ٹریبیونلز 26 اپریل تک کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلوں پر فیصلے دیں گے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امیدواروں کی حتمی فہرست 26 اپریل کو شائع کی جائے گی، امیدواروں کو انتخابی نشان 29 اپریل کو الاٹ کیے جائیں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 148 ملتان کی نشست پر یوسف رضا گیلانی کے سینیٹر منتخب ہونے پر خالی ہوئی۔

Advertisement

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے حلقہ پی بی 09 کوہلو کے چار پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version