Advertisement

پی سی بی نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کردیا

پی سی بی

پی سی بی نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں جن میں سینئر و جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی اور ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔

کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی سابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے بنائی تھی جسے مصباح الحق ہیڈ کررہے تھے جبکہ عثمان تسلیم سیکرٹری اور  جنید ضیاء ممبر تھے۔

محمد حفیظ کمیٹی کی سفارشات کو اہمیت نہ دینے پر کمیٹی سے پہلے ہی الگ ہو گئے تھے۔ بعد ازاں  مصباح الحق بھی ٹی وی شو سے منسلک ہونے پر کمیٹی سے الگ ہو گئے تھے۔

ذکاء اشرف نے کپتان اور کوچز کی تبدیلی کا فیصلہ بھی کمیٹی سے مشاورت کے بغیر کیا تھا۔

Advertisement

ٹیکنیکل کمیٹی کا آخری اجلاس ایشیا کپ کے بعد اور ورلڈکپ سے پہلے ستمبر میں ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
آئی سی سی کے اعلی سطحی سیکیورٹی وفد کی سینٹرل پولیس آفس لاہور آمد
کرکٹ آئرلینڈ نے 2025 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا
مائیک ٹائسن 57 سال کی عمر میں باکسنگ میں واپسی کے لیے تیار
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version