Advertisement

ریکوڈک میں سعودیہ عرب کی جانب سے 1 بلین ڈالر تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان

ریکوڈک میں سعودیہ عرب کی جانب سے 1 بلین ڈالر تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان

ریکوڈک میں سعودیہ عرب کی جانب سے 1 بلین ڈالر تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان

ذرائع کے مطابق سعودی عرب آئندہ ماہ سے ریکوڈک میں سرمایہ کاری کرے گا۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ریکوڈک میں سعودیہ عرب کی جانب سے 1 بلین ڈالر تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان جب کہ او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے شیئرز سعودیہ عرب کو فروخت کیے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودیہ عرب کی جانب سے سرمایہ کاری آئندہ ماہ میں کیے جانے کی تیاریاں ہیں، سعودیہ عرب کی ریکوڈک میں سرمایہ کاری کے لئے وزیراعظم  کمیٹی تشکیل دیں گے۔

ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ کمیٹی میں وزارت خزانہ، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور وزارت توانائی کے حکام شامل ہوں گے جب کہ وزیراعظم کو کمیٹی کی تشکیل کے لئے وزارت خزانہ اور توانائی کی سمری ارسال کی جائے گی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ کمیٹی تشکیل کے بعد کمیٹی ممبران حتمی بات چیت کے لئے سعودیہ عرب روانہ ہوں گے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کے لئے پاکستان اور سعودیہ عرب کے درمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
پاکستان کا چین سے توانائی کے قرضوں میں توسیع مانگنے کا امکان
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
کس بیٹری کی قیمت کتنی ہوگئی؟ سولر پینلز لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر
استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خبر
سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version