Advertisement

مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان

پیٹرول

مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان

مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے کچھ ریلیف کا امکان ہے۔

اوگرا کی جانب سے تیار کردہ سمری کے مطابق مہنگائی کے ستائے شہریوں   کے لیے  یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔

آئندہ 15 روز  کے لیے پیٹرول  کی قیمت میں 4 روپے 88 پیسے فی لیٹر  اور   ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 5 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق سمری اوگرا آج حکومت کو بھجوائے گا۔قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حتمی منظوری وزیر اعظم دیں گے۔

Advertisement

وزارت خزانہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق یکم سے 15 مئی تک ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر نیٹ میٹرنگ والوں کیلئے بُری خبر آگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی؛ حکومت کا اہم فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری
سولر پینل صارفین کیلئے بڑی خبر؛ وزارت توانائی کا اہم بیان آگیا
رواں مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں نئے قرض پروگرام کے حجم پر بات چیت متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version